نقل کشی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نقل کھینچنا، کسی چیز کو دیکھ کر ہو بہو اسی طرح دوسری چیز بنانے کا عمل، نقل بنانے، نقل کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نقل کھینچنا، کسی چیز کو دیکھ کر ہو بہو اسی طرح دوسری چیز بنانے کا عمل، نقل بنانے، نقل کرنا۔